the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔20۔دسمبر (اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج بالی ووڈ اداکار سلمان خان پر انکے شو بگ باس میں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والے الفاظ کے استعمال پر میڈیا سے کہا کہ سلمان خان پر عدالت کے حکم کے تحت ہی کیس درج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان کے علاوہ اس شو کے ڈائرکٹر رجت روالی پر بھی کیس درج کیا گیا۔ سٹی پولیس کمشنر نے کہا کہ قانونی



ماہرین سے بات چیت کے بعد ہی مابعد کاروائی کی جائیگی۔ اس کیس کے متعلق فصیح الدین نامی ایک تاجر نے فلک نما پولیس اسٹیشن سے رجوع ہوئے ۔ تاہم آج میٹرو پالیٹین عدالت نے فلک نما پولیس کو سلمان خان پر کیس درج کرنے کی ہدایت دی ۔ جس پر فلک نما پی ایس میں کیس درج کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سلمان خان نے اپنے شو بگ باس میں جنت اور دوزخ سے متعلق مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کردینے والے الفاظ کا استعمال کیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.